مسلم لیگ (ن) نے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا

مسلم لیگ (ن) نے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(اے این این )پاکستا ن مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس کل ( منگل ) کو طلب کر لیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق چودہ رکنی بورڈ سینیٹ کے انتخابات میں حصہ لینے کے خواہشمند امیدواروں کی درخواستوں پر غور اور انٹر ویوز کے حوالے سے معاملات کو حتمی شکل دینے کیلئے حکمت عملی طے کی جائے گی ۔

مزید :

صفحہ اول -