نریندر مودی مئی میں چین کا دورہ کریں گے :بھارتی وزیر خارجہ

نریندر مودی مئی میں چین کا دورہ کریں گے :بھارتی وزیر خارجہ

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیر خارجہ نے کہاہے کہ آئندہ مئی میں وزیراعظم نریندر مودی بھارت کا دورہ کریں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیراعظم چین کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کے لیے مئی میں چین کا دورہر کریں گے۔

مزید : صفحہ اول