حکومت تیل سستا کر کے عوام کو بیوقوفنہیں بنا سکتی،فضہ ذیشان

حکومت تیل سستا کر کے عوام کو بیوقوفنہیں بنا سکتی،فضہ ذیشان

  

 لاہور (وقائع نگار)تحر یک انصاف خواتین ونگ لاہور کی سینئر نائب صدر فضہ ذیشان اور مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ حکومت وقت پیٹرولیم مصنو عات کی قیمتوں میں کمی کر تے ہوئے عوام کو بیو قوف بنا نے کی ناکام کو شش کر نے میں مصروف ہے جبکہ یہ کمی عالمی منڈ یوں میں کمی کے باعث ہو ئی ہے جس پر سیاست کر نے کی بے کار کو شش کی جا رہی ہے دھاندلی سے اقتدار میں آنے والے نا اہل سیاست دانوں کے دن نزدیک آگئے ہیں الیکشن میں عوام سے جھوٹے وعدے کر تے اقتدار میں آنے والوں کا انجام بُرا ہو گا اور الیکشن دھاندلی پوری قوم کے سامنے آگئی ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -