پوسٹ گریجوایٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ کے 6ویں کانووکیشن کی تیاریاں شروع

پوسٹ گریجوایٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ کے 6ویں کانووکیشن کی تیاریاں شروع

  

لاہور(جنرل رپورٹر) پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ کے 6 ویں کانووکیشن کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں جو 21 مارچ کو مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگا۔ پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر انجم حبیب وہرہ نے کہا کہ اس تقریب میں سپیشلائزیشن کورس مکمل کرنے والے ڈاکٹرز کو ڈگریاں و میڈلز دیئے جائیں گے۔ جو اس وقت اندرون و بیرون دکھی انسانیت کی خدمت کررہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بلکہ میڈیکل کالجز و یونیورسٹیوں میں طلباء و طالبات کو میڈیکل کی تعلیم دے رہے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -