سانحہ پشاور،نفسیاتی دباﺅ کے شکار 10طلبہ ذہنی تربیت کیلئے چین روانہ

سانحہ پشاور،نفسیاتی دباﺅ کے شکار 10طلبہ ذہنی تربیت کیلئے چین روانہ
سانحہ پشاور،نفسیاتی دباﺅ کے شکار 10طلبہ ذہنی تربیت کیلئے چین روانہ

  


پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)سانحہ پشاور کے بعد ذہنی دباﺅ کے شکار ہونے والے 10بچوں کو ذہنی تربیت دینے کے لیے چین روانہ کر دیاگیا۔تفصیلات کے مطابق چین روانہ کیے جانے والے دس بچوں کو 10روز تک نفسیاتی دباﺅ سے نکالنے کے لیے ذہنی تربیت دی جائے گی ۔چین بھیجے جانے والے بچوں کے ساتھ ان کے اہل خانہ کو بھی چین بھیجا گیاہے ۔

مزید : پشاور