فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے میں ناکامی ، جنید خان ورلڈ کپ سکواڈ سے باہر ہوگئے

فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے میں ناکامی ، جنید خان ورلڈ کپ سکواڈ سے باہر ہوگئے
فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے میں ناکامی ، جنید خان ورلڈ کپ سکواڈ سے باہر ہوگئے

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے فاسٹ باو¿لر جنید خان فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے وہ ورلڈکپ سکواڈ سے باہر ہوگئے ہیں ۔ اپنے ایک ٹوئیٹ میں جنید خان نے لکھاکہ ’اللہ کو یہی منظور تھا،میری دعائیں ٹیم کےسا تھ ہیں ‘۔

انجری کا شکار جنید خان کا نیشنل کرکٹ اکیڈیمی میں فٹنس کا جائزہ لیاگیالیکن وہ کامیاب نہ ہوسکے اور ان کی جگہ آل راو¿نڈر بلاول بھٹی کو شامل کیے جانے کا قوی امکان ہے۔ بلاول بھٹی کوجنید خان کی جگہ پر ورلڈ کپ سے پہلے چار ایک روزہ میچ میں جس میں دو پریزیڈنت الیون اور دو نیوزی لینڈ ٹیم کیخلاف ایک روزہ میچ کی سیریز میں شامل کیا گیا تھااور وہ ایک ون ڈے میچ بھی کھیل چکے ہیں ۔

مزید : کھیل