وزاعلیٰ سندھ کی زیر صدرات ایپکس کمیٹی کا اجلاس،ایکشن پلان پر عملدآمد کا جائزہ

وزاعلیٰ سندھ کی زیر صدرات ایپکس کمیٹی کا اجلاس،ایکشن پلان پر عملدآمد کا ...
وزاعلیٰ سندھ کی زیر صدرات ایپکس کمیٹی کا اجلاس،ایکشن پلان پر عملدآمد کا جائزہ

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ قائم علی شاہ اور گورنر سندھ عشر العباد کی زیرصدارت وزیراعلیٰ ہاﺅس سند ھ میں اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ایکشن پلان پر عملدآمد سمیت دیگر امور کا جائزہ لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ ہاﺅس سندھ میں قائم علی شاہ اور عشرت العباد کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کورکمانڈر کراچی ،ڈی جی رینجرز اور گورنر سندھ سمیت صوبائی محکمہ داخلہ کے حکام شریک ہوئے ۔اجلاس میں ایکشن پلان پرعملدآمد اور دہشت گردی کے مقدمات وفاق کو بھیجنے سے متعلق امور کا جائزہ لیاگیا ۔

مزید :

کراچی -