پاک بھارت ٹاکر ا،امیتابھ بچن بھی میدان میں آگئے

پاک بھارت ٹاکر ا،امیتابھ بچن بھی میدان میں آگئے
پاک بھارت ٹاکر ا،امیتابھ بچن بھی میدان میں آگئے

  

ممبئی(ویب ڈیسک) دستاویزی فلموں اور سماجی سرگرمیوں کو اپنی آواز دینے کے بعد بالی ووڈا داکار امیتابھ بچن کرکٹ کمنٹری کے شعبے میں قدم رکھ رہے ہیں۔ وہ آئی سی سی ورلڈ کپ میں 15 فروری کو پاکستان اور بھارت کے مابین میچ میں سابق بھارتی کپتان کپیل دیو، ہرشا بھوگلے اور دیگر تبصرہ نگاروں کے ساتھ کھیل پر ماہرانہ تبصرہ کرینگے۔امیتابھ بچن آج کل بھارتی چینل پر انعامی پروگرا م بھی کررہے ہیں ،شائقین کاکہنا ہے انکا کرکٹ میچز پرتبصرے کرنا دلچسپ تجربہ ہوگا۔امیتابھ بچن نے بھی کرکٹ میچز پر تبصرہ کرنے کیلئے معاہدے کی تصدیق کردی ہے۔

مزید :

تفریح -