چوہدری محمد سرورنے ٹویٹر اکاؤنٹ تبدیل کرلیا

چوہدری محمد سرورنے ٹویٹر اکاؤنٹ تبدیل کرلیا
چوہدری محمد سرورنے ٹویٹر اکاؤنٹ تبدیل کرلیا

  

لاہور ( آن لائن )پنجاب کے سابق گورنر چودھری محمد سرور استعفیٰ دینے کے بعد سوشل میڈیا پر پھر سے عوامی ہوگئے ہیں۔ انہوں نے اپنا ‘گورنر سرور’والا ٹویٹر اکاؤنٹ تبدیل کرکے محمد سرور والا اکاؤنٹ استعمال کرنا شروع کردیا ہے۔

مزید :

لاہور -