بولڈ سین سے انکار ، سپنا اور وکرم بھٹ میں لڑائی

بولڈ سین سے انکار ، سپنا اور وکرم بھٹ میں لڑائی
بولڈ سین سے انکار ، سپنا اور وکرم بھٹ میں لڑائی

  

ممبئی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ سپنا اور مصنف وکرم بھٹ کاآپس میں جھگڑا ہوگیا۔بالی ووڈ اداکارہ سپنا اور مصنف وکرم بھٹ کاآپس میں جھگڑا ہوگیا۔مقامی اخبار دنیا کے مطابق جھگڑے کی وجہ فلم’’خاموشیاں‘‘کی شوٹنگ کے دوران سپنا کی جانب سے فلم کے کچھ انتہائی بولڈ سین کرنے سے انکار بنی۔ سپنا کو فلم کے ہیرو کے ساتھ ایک بولڈ سین کرنا تھا جس کے لیے وہ تیار نہ ہوئیں ،ڈائریکٹر کے کہنے پر بھی وہ نہیں مانیں تو مصنف وکرم بھٹ نے انہیں سمجھانے کی کوشش کی جس پر دونوں میں جھگڑا ہو گیا۔

مزید :

تفریح -