قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں ردوبدل کااعلان

قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں ردوبدل کااعلان
قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں ردوبدل کااعلان

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) متعلقہ ادارے نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں ردوبدل کااعلان کردیاہے اور نئی شرح منافع کا اطلاق یکم فروری سے شروع کردیاگیا۔

قومی بچت سکیم کے تحت ڈیفنس سیونگ سکیم میں شرح منافع ساڑھے نو فیصدکردیاگیاجبکہ پہلے 11.8فیصد تھا۔ اِسی طرح سپیشل سیونگ سکیم کے شرح منافع میں بھی کمی کافیصلہ کیاگیاہے اور 9.60سے کم کرکے 8.20فیصد کردیاگیا۔

مزید :

بزنس -