عمران خان نے تاریخ کے طویل دھرنے کے بعد ایک اور ریکارڈ بنا لیا

عمران خان نے تاریخ کے طویل دھرنے کے بعد ایک اور ریکارڈ بنا لیا
عمران خان نے تاریخ کے طویل دھرنے کے بعد ایک اور ریکارڈ بنا لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گزشتہ ماہ پندرہ سے زائد پریس کانفرنسیں کرکے ملکی سیاستدانوں میں پہلے نمبر پر آگئے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قومی سیاستدانوں کو پیچھے چھوڑ دیا اور گزشتہ ماہ جنوری میں پندرہ سے زائد پریس کانفرنسیں کرنے کا ریکارڈ بنالیا اور اول نمبر حاصل کرلیا۔

مزید :

اسلام آباد -