چین نے براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں امریکہ کو پیچھے چھوڑ دیا

چین نے براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں امریکہ کو پیچھے چھوڑ دیا
چین نے براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں امریکہ کو پیچھے چھوڑ دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک (آئی این پی) چین براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں امریکہ کو پیچھے چھوڑ کر سرفہرست آگیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی تجارت اور ترقی کی کانفرنس کے مطابق گزشتہ سال چین میں غیر ملکی کمپنیوں نے 128 ارب ڈالر کی جبکہ امریکہ میں 86 ارب ڈالہ کی سرمایہ کاری کی۔ چین 2003ء کے بعد پہلی مرتبہ براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں امریکہ کو پیچھے چھوڑ کر سرفہرست آگیا ہے۔