پاک فوج کور کمانڈ رزکا اہم اجلاس کل طلب ،سکیورٹی معاملات اور پیشہ وارانہ امور پر بات چیت ہوگی :آئی ایس پی آر

پاک فوج کور کمانڈ رزکا اہم اجلاس کل طلب ،سکیورٹی معاملات اور پیشہ وارانہ ...
پاک فوج کور کمانڈ رزکا اہم اجلاس کل طلب ،سکیورٹی معاملات اور پیشہ وارانہ امور پر بات چیت ہوگی :آئی ایس پی آر

  

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی ایس پی آر کے مطابق کو کمانڈرز کانفرنس کل طلب کر لی گئی ہے جس میں سکیورٹی معاملات اور پیشہ وارانہ امورپر بات چیت ہو گی۔تفصیلات کے مطابق کورکمانڈر اجلاس کی صدارت آرمی چیف جنرل راحیل شریف کریں گے،اس اجلاس میں آرمی چیف کور کمانڈرز کو اپنے دورہ چین اور برطانیہ کے حوالے سے اعتماد میں لے گے۔آئی ایس پی آر کے مطابق اس اجلاس میں قومی ایکشن پلان پر عملدارامد،سکیورٹی معاملات اور ضرب عضب کی رفتار کا جائزہ لیا جائے گا۔

سیکیورٹی سسٹم کے تحت حکومت نے 6240خصوصی سمیں سرکاری سکولوں میں تقسیم کر دیں

مزید :

قومی -اہم خبریں -