سزائے موت کے قیدی کی سزا کے خلاف اپیل مسترد ، کل پھانسی دیے جانے کا امکان

سزائے موت کے قیدی کی سزا کے خلاف اپیل مسترد ، کل پھانسی دیے جانے کا امکان
سزائے موت کے قیدی کی سزا کے خلاف اپیل مسترد ، کل پھانسی دیے جانے کا امکان

  

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سزائے موت کے کلاف اپیل مسترد ہونے کے بعد قیدی کو کل پھانسی دیے جانے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سزائے موت کے قیدی شعیب سرور نے سزا کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی تھی جسے لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے مسترد کر دیا ہے۔اپیل مسترد ہونے کے بعد سزائے موت کے قیدی شعیب سرور کو کل پھانسی دیے جانے کا امکان ہے ۔یاد رہے مجرم شعیب سرور نے 1996 میں تھانہ واہ کے علاقے میں ایک شخص کو قتل کیا تھا جبکہ عدالت کی جانب سے اسے سزائے موت سنائی گئی تھی۔

قائم علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس، سندھ میں انسداد دہشت گردی فورس بنانے کا فیصلہ

مزید :

راولپنڈی -اہم خبریں -