ڈی جی رینجرز کی ڈاکو پولیس کے حوالے کرنے کی تعریف

ڈی جی رینجرز کی ڈاکو پولیس کے حوالے کرنے کی تعریف
ڈی جی رینجرز کی ڈاکو پولیس کے حوالے کرنے کی تعریف

  


کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈاکو پکڑنے کے بعد پولیس کے حوالے کر دینے کے بعد ڈی جی رینجرز سندھ میجرجنرل بلال اکبر نے تعریف کی ہے ۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ڈاکوﺅں کو پکڑنے کے بعد شہریوں نے پولیس کے حوالے کر دیا ۔ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے شہریوں کے رویے کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کی طرف سے ڈاکوﺅں کو پولیس کے حوالے کرنا قابل تحسین عمل ہے۔انہوں نے مزید واضح کہ رینجرز اور شہری مل کر کراچی میں امن و امن قائم کریں گے۔

سانحہ پشاور کے شہیدں کو نشان حیدر دیا جائے ، شہداءفورم کی دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کے لیے 48 گھنٹے کی مہلت

مزید : کراچی