سائبر کرائم بل قومی اسمبلی میں پیش ،انسداد دہشتگردی فورس کا قیام ،اورمدارس کی رجسٹریشن حکومت کی کامیابی ہے:بلیغ الرحمان

سائبر کرائم بل قومی اسمبلی میں پیش ،انسداد دہشتگردی فورس کا قیام ،اورمدارس ...
سائبر کرائم بل قومی اسمبلی میں پیش ،انسداد دہشتگردی فورس کا قیام ،اورمدارس کی رجسٹریشن حکومت کی کامیابی ہے:بلیغ الرحمان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر مملکت برائے داخلہ بلیغ الرحمان کا کہنا تھا کہ سائبر کرائم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کیا جا چکا ہے اورحکومت انسداد ہشتگردی کیلئے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق بلیغ الرحمان کاکہنا تھا کہ مدارس کی رجسٹریشن اور انسداد دہشتگردی فورس کا قیام حکومت کی کامیابی ہے مشرف دور میں بھی مدارس کی رجسٹریشن نہیں کی جا سکی ۔وزیر مملکت کاکہنا تھا کہ اب تک 2 کروڑ غیر قانونی سمیں بند کی جاچکی ہیں،یکم جنوری سے اب تک 74 ریڈ الرٹس شیئر کی گئیں اوروفاق اور صوبوں کو بم ڈسپوزل اسکواڈ کی 44 گاڑیاںبھی فراہم کر دی گئیں ہیں۔

دفاع ،خارجہ پالیسی فوج کے حوالے نہیں کی ،چند لوگ جان بوجھ کر غلط فہمیاں پھیلا رہے ہیں،وزیر اعظم نواز شریف کی روزنامہ پاکستان سے خصوصی گفتگو

مزید :

قومی -اہم خبریں -