سندھ کے 315 مقدمات فوجی عدالتوں میں بھیجے جانے کا امکان

سندھ کے 315 مقدمات فوجی عدالتوں میں بھیجے جانے کا امکان
سندھ کے 315 مقدمات فوجی عدالتوں میں بھیجے جانے کا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے 21 ویں آئینی ترمیم کے بعد دہشت گردی کے مقدمات فوجی عدالتوں میں بھجوانے کی تیاری کر لی ہے ۔جبکہ سندھ کے 315 مقدمات فوجی عدالتوں میں بھجوائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق ان مقدمات میں سی آئی ڈی کے 121 ، کراچی کے 48 ، بینظیر آباد کے 95 ، حیدر آباد کے 17 ، سکھر کے 8 جبکہ لاڑکانہ کے 26 مقدمات کی سکروٹنی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے اور ان مقدمات کو جلد فوجی عدالتوں میں بھجوا دیا جائے گا۔

سائبر کرائم بل قومی اسمبلی میں پیش ،انسداد دہشتگردی فورس کا قیام ،اورمدارس کی رجسٹریشن حکومت کی کامیابی ہے:بلیغ الرحمان