رونالڈو کی مہارت، کک سے ڈرون گرادیا

رونالڈو کی مہارت، کک سے ڈرون گرادیا
رونالڈو کی مہارت، کک سے ڈرون گرادیا

  

لندن (ویب ڈیسک) رونالڈو نے ایک اور دلچسپ چیلنج پورا کرکے اپنے پرستاروں کو خوش کردیا۔ انہیں اڑتے ڈرون کو کک کے ذریعے نشانہ بنانے کا چیلنج دیا گیا تھا۔ رونالڈو ہلی کوشش میں تو ناکام ہوئے لیکن دوسری بار انہوں نے ایسی ککی لگائی کہ گیند سیدھی ڈرون سے جاٹکرائی۔

مزید : کھیل