یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں فٹ بال میچ 5 فروری کو سہ پہر تین بجے کراچی کمپنی گراؤنڈمیں کھیلا جائے گا

یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں فٹ بال میچ 5 فروری کو سہ پہر تین بجے کراچی کمپنی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(اے پی پی) الٖفیصل کلب کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں نمائشی فٹ بال میچ 5 فروری کو سہ پہر تین بجے، کراچی کمپنی گراؤنڈ پر کھیلا جائے گا۔ آرگنائزنگ سیکرٹری محمد شدیر خان نے بتایا کہ میچ تیاریاں زور و شور ہیں اور میچ کے اختتام پر کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔