پنجاب کے عوام صحت اور تعلیم کی بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں،مہرین انور

پنجاب کے عوام صحت اور تعلیم کی بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں،مہرین انور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(لیڈی رپورٹر)سابق وزیر مملکت انصاف و پارلیمانی امور مہرین انور راجہ نے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام صحت اور تعلیم کی بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں۔ حکومت عوام کو سہولتیں دینے کے صرف دعوے کرتی ہے۔


مگر عملی طو ر پر اس کی کارکردگی صفر ہے ، صحت اور تعلیم کی سہولتوں سے محروم پنجاب عوام اب حکومت سے کوئی امید نہیں رکھتے انہیں علم ہے کہ حکومت ان کے مسائل کے حل کے لئے کوئی قدم نہیں اٹھائے گی ۔