فنگر فش کی خوراک میں سور کی چربی سعدیہ سہیل کی تحریک التواء جمع

فنگر فش کی خوراک میں سور کی چربی سعدیہ سہیل کی تحریک التواء جمع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(لیڈ ی رپورٹر) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا ایک تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی جس میں کہا گیا ہے کہ نجی اخبار کی خبر کے فنگر فش کی خوراک میں سور کی چربی شامل حلال اور حرام کا فیصلہ مشکل ہو گیا ہے۔

ویتنام سے درآمد ہونیوالی فارمی مچھلی کو ہفتوں میں تیار کرنے کے لئے سور کی چربی انتڑیوں اور ہڈیوں سے بنی خورات دی جاتی ہے مشکوک مچھلی کو محفوظ کرنے کے لئے پانی میں ہریلے کیمیکل کے استعما کا بھی انکشاف ہوا ہے۔حکومت اس حوالے سے کئے جانے والے اقدامات سے ایوان کو آگاہ کرے۔