چین میں کول پاور منصوبے بند پاکستا ن میں شروع ہو گئے، کامران

چین میں کول پاور منصوبے بند پاکستا ن میں شروع ہو گئے، کامران

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)مسلم لیگ( ق )لاہور کے جوائنٹ سیکرٹری کامران سیف نے کہا ہے کہ چین میں تعمیر شدہ اور زیر تعمیر تمام کول پاور منصوبے ختم کردیے گئے اور زیر تعمیر منصوبوں جن میں اربوں روپے خرچ ہوچکے تھے انہیں مسمار کردیا گیا جبکہ پاکستان میں شروع کئے جا رہے ہیں۔
خادم اعلیٰ پنجاب چین کے تعاون سے کول پاور منصوبے زور و شور سے بنائے جارہے ہیں اور ان وزیراعلیٰ ان کی تعریف کرتے نہیں تھکتے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسلم لیگ ہاؤس میں کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ میاں کامران سیف نے کہا کہ کول پاور منصوبے آلودگی کا باعث ہیں جس کی بناء پر لاہور میں کول پاور منصوبہ ہائیکورٹ کی مداخلت پر بند کردیا گیا ۔

Bac