ایرانی میوزیکل گروپ ’’کوک ‘‘ لاہور میں دو پروگرام پیش کریگا

ایرانی میوزیکل گروپ ’’کوک ‘‘ لاہور میں دو پروگرام پیش کریگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) ایرانی میوزیکل گروپ ’’کوک‘‘ پاکستان کے معروف قوال شیر میاں داد کے ہمراہ لاہور میں دو پروگرام پیش کرے گا۔ پہلا پروگرام پانچ فروری کو شام 6بجے خانہ فرہنگ ایران 4مین گلبرگ پر اور دوسرا پروگرام 6فروری کو ساڑھے تین بجے شام الحمرا آرٹس کونسل لاہور کے ہال نمبر2میں پیش کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ ان دونوں پروگراموں کے فری پاس حاصل کرنے کے لئے فون نمبر 0333-4491715 اور 99263358-60پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔