خاکسار تحریک نے ہر ایشو پر اصولی موقف اختیار کیا،طاہر اقبال خان

خاکسار تحریک نے ہر ایشو پر اصولی موقف اختیار کیا،طاہر اقبال خان

ر)خاکسارتحریک کے مرکزی ترجمان محمد طاہر اقبال خان نے کہا ہے کہ ہماری جماعت خاکسارتحریک نے پاناما لیک سمیت ہرقومی ایشوپراصولی موقف اختیارکیا۔صرف بے رحم احتساب بدعنوانی کے سیلاب کوروک سکتا ہے ۔ہماری جماعت نازک اور نان ایشوزکی سیاست اورپوائنٹ سکورنگ کرنے کی حامی نہیں۔ ہماری جماعت نے اصولی ،نظریاتی اورتعمیری سیاست کے بل پر کامیابی کا طویل سفرطے کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1