کانگو، فوجی ہیلی کاپٹر عملے کے تین اراکین باغیوں کے ہاتھوں ہلاک

کانگو، فوجی ہیلی کاپٹر عملے کے تین اراکین باغیوں کے ہاتھوں ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کنساشا (اے پی پی) جمہوریہ کانگو میں باغیوں نے فوجی ہیلی کاپٹر کے عملے کے تین ارکان کو ہلاک کر دیا ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ بات کانگوکی فوج کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہی گئی ہے۔بیان کے مطابق ان فوجی اہلکاروں کو تشدد کرتے ہوئے ہلاک کیا گیا ہے۔واضح رہے ایم 23 نامی گروپ کے باغیوں نے ان اہلکاروں کو گزشتہ ہفتے اس وقت پکڑ لیا تھا ۔
جب ایک ہیلی کاپٹر ملک کے مشرق میں حادثے کا شکار ہو گیا تھا۔

مزید :

عالمی منظر -