پھول نگر: پولیس کا چھاپہ ،پرچی جوا کھیلنے والے 9افراد گرفتار

پھول نگر: پولیس کا چھاپہ ،پرچی جوا کھیلنے والے 9افراد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پھول نگر(نمائندہ خصوصی)جواء خانے پر پولیس کا چھاپہ ،پرچی جواء کھیلنے والے 9افراد گرفتار۔پولیس تھانہ سٹی کو اطلاع ملی کہ درس بابا شیر بہادر کے قریب بیٹھک میں چند افراد جواء کھیلنے میں مصروف ہیں پولیس نے چھاپہ مار کرپرچی جواء کھیلتے نو افراد مزمل،وسیم عباس ،فیضان،سہیل ،فاروق،مفیص،مزمل نذیر،عدیل،زمان اور رفاقت کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیااور جوئے پر لگی 4000روپے بھی برآمدکرلئے۔

مزید :

علاقائی -