جڑانوالہ:اراضی تنازعہ پر چچا کی فائرنگ، بھتیجا زخمی

جڑانوالہ:اراضی تنازعہ پر چچا کی فائرنگ، بھتیجا زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جڑانوالہ (نامہ نگار)اراضی تنازعہ پر چچا نے فائرنگ کرکے بھتیجے کو زخمی کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ تھانہ کھرڑیانوالہ کے نواحی علاقہ 266ر۔ب صابوآنہ کے رہائشی عادل کا اپنے چچا قمر کے ساتھ اراضی کا تنازعہ چل رہا ہے گزشتہ روز اسی رنجش پر قمر نے فائرنگ کرکے اپنے بھتیجے عادل کو زخمی کر دیا اور فرار ہوگیا ۔ اطلاع پر ریسکیو 1122اہلکاروں نے طبی امدا د کے بعد فیصل آبا د منتقل کر دیا۔ تاہم پولیس مصروف کاروائی ہے۔

مزید :

علاقائی -