قصور:ٹرک الٹ جانے سے 2افرادزخمی
قصور(بیورورپورٹ)بائی پاس پھول نگر کے نزدیک ایک تیز رفتار ٹرک الٹ جانے سے دو افراد زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق 5361-JM ٹرک تیز رفتاری کی وجہ سے الٹ جانے کے باعث ٹرک ڈرائیور محمد علی اور اس کا ایک ساتھی شدید زخمی ہو گئے۔