سمز سکول آف سروسز میں سی ایس ایس کلاسز کا اجرا مارچ میں ہوگا

سمز سکول آف سروسز میں سی ایس ایس کلاسز کا اجرا مارچ میں ہوگا

لاہور(پ ر) سمز گروپ آف کالجز کے زیر اہتمام چلنے والے ادارے سمز سکول آف سروسز میں رواں سال مارچ میں سی ایس ایس کلاسز کا اجراء ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار سمز سکول آف سروسز کے پراجیکٹ ڈائریکٹر تصور عباس ملک نے سی ایس ایس کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔تصور ملک نے مزید کہا سمز سکول آف سروسز لاہور میں سی ایس ایس کی تیاری کے حوالے سے ایک منفرد تعلیمی ادارہ ثابت ہوگا۔گی تاکہ سی ایس ایس امتحان میں حصہ لینے والے طلباء و طالبات اس امتحان کو آسانی سے پاس کر سکیںآخر میں پراجیکٹ ڈائریکٹر تصور ملک نے سمز سکول آف سروسز میں سی ایس ایس کلاسز کے کامیاب اجراء کے حوالے سے تعاون پر چیئرمین سمز گروپ آف کالجز میاں عادل رشید،ایگزیکٹو ڈائریکٹر عبدالقدیر اور ڈائریکٹر ہیومین ریسورس افتخار انجم کا خصوصی شکر یہ ادا کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4