حکومت نے ایک ماہ میں دو دفعہ عوام پر پٹرول بم گرا دیا ،فیاض احمد

حکومت نے ایک ماہ میں دو دفعہ عوام پر پٹرول بم گرا دیا ،فیاض احمد
 حکومت نے ایک ماہ میں دو دفعہ عوام پر پٹرول بم گرا دیا ،فیاض احمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) جماعت اسلامی کے رہنما فیاض احمد فیضی نے کہاہے کہ حکومت نے ایک ماہ میں دوسری دفعہ پاکستانی عوام پر پٹرول بم گرا دیا جو عوام کے معاشی قتل کے مترادف ہے۔بین الاقوامی منڈی میں تیل سستا ہو رہا ہے جبکہ ہمارے حکمران مہنگا کررہے ہیںیہ کہاں کا انصاف ہے، پڑول نرخوں میں اضافہ فوری واپس لیا جائے ،پندرہ دن میں پٹرولیم مصنوعات میں دو مرتبہ اضافہ عوام دشمنی ہے۔