شہبازشریف کا قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

شہبازشریف کا قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کے والد کے انتقال پر ...

لاہور(سٹی رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید : علاقائی