گواہوں کی وقوعہ پر موجودگی ثابت کرنا استغاثہ کی ذمہ داری ، عدالت نے سزائے موت کو مجرم کو بری کر دیا

گواہوں کی وقوعہ پر موجودگی ثابت کرنا استغاثہ کی ذمہ داری ، عدالت نے سزائے موت ...

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہورہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ گواہوں کی وقوعہ پر موجودگی ثابت کرنا استغاثہ کی ذمہ داری ہے ،غیر فطری گواہوں کی شہادت شکوک پیدا کرتی ہے اور ایسی شہادتوں پر کسی ملزم کو سزائے موت کا حکم نہیں سنایا جاسکتا۔جسٹس صداقت علی خان اورجسٹس شہرام سرورچودھری پرمشتمل دورکنی بنچ نے یہ آبزرویشن ناکافی شواہد پرسزائے موت کے قیدی محمد آصف کوبری کرنے کاحکم دیتے ہوئے جاری کی ۔

مزید : صفحہ آخر