پاناماکیس بنچ کے سربراہ مسٹر جسٹس آصف سعید کھوسہ لاہور پہنچ گئے

پاناماکیس بنچ کے سربراہ مسٹر جسٹس آصف سعید کھوسہ لاہور پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی )پاناما لیکس کیس کی سماعت کرنے والے بنچ کے سربراہ مسٹر جسٹس آصف سعید کھوسہ لاہور پہنچ گئے ،وہ آج جمعرات اور جمعہ کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں عدالتی امور نمٹائیں گے ۔
آصف سعید کھوسہ

مزید :

صفحہ اول -