وائٹ پیپرکل جاری کرینگے

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانویوزیراعظم ٹریزامے نے کہا ہے کہ یورپی یونین سے علیحدگی سے متعلق وائٹ پیپرکل جاری کیا جائیگا۔برطانوی وزیراعظم ٹریزامے نے کہا ہے کہ یورپی یونین سے علیحدگی سے متعلق وائٹ پیپرکل جاری کیاجائیگا، بریگزٹ کے بعدبرطانیہ میں یورپی شہریوں کی حیثیت کاتعین ہوگا۔برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایم پی ایز کا خیال ہے کہ برطانوی وزیر اعظم یورپی یونین سے علیحدگی کے بل کی منظوری کیلئے ووٹنگ کا آغاز کردینگے۔اس حوالے سے دارالعوام اپنا پہلا ووٹ ڈال کر یورپی یونین کے معاہدے کے آرٹیکل 50سے نکلنے کا آغاز کیا جائے گا،جو دو سال میں اس یونین سے الگ ہونے کا آغاز ہوگا۔
ٹریزامے