پشاور زلمے کٹ کی تقریب رونمائی،جاوید آفرید ی نے جہانگیر خان کو کٹ پیش کی

پشاور زلمے کٹ کی تقریب رونمائی،جاوید آفرید ی نے جہانگیر خان کو کٹ پیش کی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی) شوکت خانم ہسپتال میں پشاور زلمے کی کٹ کی تقریب رونمائی کے سلسلے میں رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا،جس میں قومی کرکٹ کے کھلاڑیوں نے شرکت کی ۔ تقریب میں جاوید آفرید ی نے سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جہانگیر خان کو کٹ پیش کی ۔

مزید :

صفحہ اول -