کلسٹر سنٹر انچارجز کو بلینک مہریں تیار کرکے امتحانی عملے کے حوالے کرنیکا حکم
ملتان ( سٹاف رپورٹر )پنجاب ایگزامنیشن کمیشن کے تحت پنجم و ہشتم کے کے امتحانات کے سلسلے میں گزشتہ روز اچانک10بجے کلسٹر سنٹرانچارجز کو بلینک مہریں تیار کرکے امتحانی عملے کے(بقیہ نمبر25صفحہ12پر )
حوالے کرنے کا حکم دے دیا گیا جس پر دور دراز علاقوں میں قائم کلسٹر سنٹر ز کے انچارجز کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا‘ سٹیمپ میکرز نے اس صورتحال سے فائدہ اٹھایا اور100روپے میں بننے والی مہرکے 300روپے وصول کئے جو کلسٹر انچارجز نے مجبوراً ادا کئے ۔
بلینک مہریں