امتحانی ڈیوٹی دینے والے اساتذہ اہلکاروں کو یومیہ 400 روپے ملیں گے

امتحانی ڈیوٹی دینے والے اساتذہ اہلکاروں کو یومیہ 400 روپے ملیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹاف رپورٹر )پنجاب ایگزامنیشن کمیشن کے تحت جماعت پنجم اور ہشتم کے امتحانات میں ڈیوٹی دینے والے اساتذہ و اہلکاروں کو یومیہ 400روپے اضافی ملیں(بقیہ نمبر24صفحہ12پر )
گے‘ اس سلسلے میں لیٹر جاری کر دیا گیا ہے ‘امتحانی عملے کو معاوضہ بہت جلد ادا کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے ۔
یومیہ