وزارت مذہبی امور پنجاب کے ڈی جی اور خطیب مسجد داتا دربار کل ایک روزہ دورے پر ملتان آئینگے
ملتان (سٹی رپورٹر)وزارت مذہبی امور پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر(بقیہ نمبر32صفحہ12پر )
سید طاہر رضا بخاری اور خطیب داتا دربار مفتی محمد رمضان سیالوی ایک روزہ دورہ پر کل ملتان آئیں گے اپنے دورہ ملتان کے دوران وہ عظیم روحانی پیشوا حضرت شاہ رکن الدین عالم کے سالانہ عرس کی تقریب میں شرکت ، سیکورٹی کے انتظامات کا جائزہ لیں گے ڈائریکٹر جنرل اوقاف پنجاب جامع مسجد دربار حضرت شاہ رکن میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب جبکہ خطیب جامع مسجد داتا دربار مفتی محمد رمضان سیالوی نماز جمعہ پڑھائیں گے۔
دورہ