وزیرمملکت پانی و بجلی عابد شیر علی رواں ماہ ملتان کا دورہ کرینگے

وزیرمملکت پانی و بجلی عابد شیر علی رواں ماہ ملتان کا دورہ کرینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( سٹاف رپورٹر ) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی رواں ماہ ملتان کا دورہ کریں گے اور میپکو کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت (بقیہ نمبر45صفحہ12پر )
کریں گے جس میں میپکو کی کارکردگی کاجائزہ لیا جائیگا ‘ وزیر مملکت سے مسلم لیگ(ن) اور یوتھ ونگ کے عہدیداران بھی ملاقات کریں گے اور تنظیم سازی کے حوالے سے بات کی جائے گی ۔
عابد شیر علی