شاہ رکن عالم کا عرس‘ قلعہ کہنہ اور اطراف میں صفائی کیلئے ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو میئر کی طرف سے ہدایات مل گئیں

شاہ رکن عالم کا عرس‘ قلعہ کہنہ اور اطراف میں صفائی کیلئے ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خبر نگار)میئر ملتان نے حضر ت شاہ رکن عالم کے سالانہ عرس کے انتظامات کے سلسلے میں ایم ڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو ہدایات جاری کردی ہیں میئر ملتان چوہدری نوید الحق ارائیں(بقیہ نمبر41صفحہ12پر )
کی طرف سے ایم ڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو جاری کی گئی ہدایات میں کہا گیا ہے کہ کل 3فروری سے حضرت شاہ رکن عالم کا سالانہ عرس شروع ہو رہا ہے اور 3روزہ عرس کے موقع پر ملک بھر سے خصوصاً سندھ ہزاروں زائرین کی شرکت متوقع ہے صفائی کے انتظامات کو یقینی بنایا جائے۔