دنیا کی کم عمر آئی ٹی ماہر ارفع کریم رندھاوا کا 22 واں یوم پیدائش آج منایا جائیگا

دنیا کی کم عمر آئی ٹی ماہر ارفع کریم رندھاوا کا 22 واں یوم پیدائش آج منایا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان (بیورو نیوز)کم عمر مائیکرو سافٹ پروفیشنل کا اعزاز حاصل کرنیوالی ارفع کریم رندھاوا کی 22 ویں سالگرہ آج(2
(بقیہ نمبر50صفحہ12پر )
فروری ) کو منائی جائے گی ۔ ارفع کریم 2فروری 1995 کو فیصل آباد میں پیدا ہوئیں اور 14 جنوری 2012ء میں 16 سال کی عمر میں وفات پا گئیں، ارفع کریم نے نو سال کی عمر میں کم عمر مائیکروسافٹ پروفیشنل ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ اس سلسلہ میں اس دن کی مناسبت سے مختلف تنظیموں کے زیر اہتمام ارفع کریم کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔