3منشیات فروش گرفتار‘ 15 کلو چرس برآمد

3منشیات فروش گرفتار‘ 15 کلو چرس برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (کرائم رپورٹر ) الپہ پولیس نے 3 ملزمان گرفتار کر کے ان سے 15 کلو چرس بر آمد کر لی بتایا جاتا ہے کہ الپہ پولیس نے(بقیہ نمبر39صفحہ12پر )
گزشتہ روز مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر مختیار عرف منا ، وحید اور مختیار کو حراست میں لے کر تین کلو چرس بر آمد کر لی ۔