حکومت سندھ کا یوم شہدا کشمیر پر5فروری کو عام تعطیل کا اعلا ن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)حکومت سندھ نے یو م شہداء کشمیر کے مو قع پر کشمیریو ں سے اظہا ر یکجہتی کے لئے 10بجے صبح ایک منٹ کی خا مو شی کا اعلا ن کیا ہے اس مو قع پر صوبے بھر میں عام تعطیل بھی ہو گی نو ٹیفیکیشن کے مطا بق خو د مختا ر و نیم خو دمختا ر ادا ر ے ،کا رپو ریشنز اور لو کل کو نسلز میں بھی عام تعطیل ہو گی ۔