شاہ جہان خان سپرد خاک کردیئے گئے

شاہ جہان خان سپرد خاک کردیئے گئے

پشاور( سٹاف رپورٹر )شاہ جہاں ولد رضاخان (مرحوم ) بقضائے الہٰی وفات پا گئے ہیں ان کا جنازہ گذشت�ۂروز ان کے آبائی گاؤں محلہ لطیف بالمقابل ٹیکنکل کالج کوہاٹ روڈ پشاور میں ادا کردی گئی ۔آج بروزجمعرات ادا کی جائے گی سوگوران : حاجی حاکم بیگ‘ ہمایوں رضا‘فردوس خان‘فیضان (بیٹا)‘جہانزیب ‘محمد عیان ‘آجی جمیل‘ارشاد ‘شاہد‘ حاجی جلیل ‘عالمزیب اور عبدالغفار شامل ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر