جیکب آباد کی 10 سالہ بچی کوئٹہ سے بازیاب، دہشت گردوں نے خودکش حملے کا کہا تھا: صائمہ

جیکب آباد کی 10 سالہ بچی کوئٹہ سے بازیاب، دہشت گردوں نے خودکش حملے کا کہا تھا: ...
جیکب آباد کی 10 سالہ بچی کوئٹہ سے بازیاب، دہشت گردوں نے خودکش حملے کا کہا تھا: صائمہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (ویب ڈیسک) جیکب آباد کی رہائشی 10 سالہ بچی کو سریاب کوئٹہ کے علاقے شاہکوٹ سے بازیاب کروا لیا گیا۔ 10 سالہ صائمہ کو نامعلوم دہشتگردوں نے کوئٹہ سے اغوا کیا تھا۔ ایف سی ذرائع کے مطابق دہشتگردوں نے بچی کو تخریب کاری کے غرض سے اغوا کیا تھا۔ بچی نے ایف سی کو بتایا کہ مجھے جیکب آباد سے اغوا کیا گیا۔والد کا نام قدرت اللہ ہے اغوا کار مجھ سے بم دھماکہ کرانا چاہتے تھے۔ دہشتگردوں نے مجھے خودکش حملہ کرنے کا کہا تھا۔ دہشتگردوں نے مجھے کہا تھا کہ جہاں پولیس کی زیادہ نفری ہو وہاں جا کر بٹن دبا دینا۔ اغوا کاروں نے بہت پیسے دینے کا کہا۔

دوستی سے انکار پر 60 سالہ شخص نے نویں جماعت کے طالب علم پر تیزاب پھینک دیا چہرہ، جسم جھلس گیا، آنکھ ضائع ہونے کا خدشہ

مزید :

کوئٹہ -