سعودی عرب، ایران میں فاصلے کم کرانے، مسلم امہ کے اتحاد کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار ہیں: خواجہ آصف

سعودی عرب، ایران میں فاصلے کم کرانے، مسلم امہ کے اتحاد کیلئے کردار ادا کرنے ...
سعودی عرب، ایران میں فاصلے کم کرانے، مسلم امہ کے اتحاد کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار ہیں: خواجہ آصف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی اجلاس میں کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب میں فاصلے کم کرنے کو تیار ہیں۔ ایران، سعودی عرب مسلم امہ کے اتحاد کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔ دہشتگردی کیخلاف عالمی سطح پر مسلم بیانیہ پیش کرنے کو تیار ہیں۔

پانامہ کیس نوازشریف جیت کربھی ہارے گا،اورہم ہارکے بھی جیتیں گے، نواز،مودی اورٹرمپ ٹرائی اینگل کانام ہے:شیخ رشید

مزید :

اسلام آباد -