رمیز راجہ نے دہشت گردی ختم کرنے کے موضوع پر فلم بنانے کا اعلان کردیا

رمیز راجہ نے دہشت گردی ختم کرنے کے موضوع پر فلم بنانے کا اعلان کردیا
رمیز راجہ نے دہشت گردی ختم کرنے کے موضوع پر فلم بنانے کا اعلان کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے فلم سازی کی دنیا میں آنے کا اعلان کردیا ۔رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ کرکٹ کی مدد سے دہشت گردی ختم کرنے کے موضوع پر فلم بنا رہے ہیں ۔
نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق رمیز راجہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی ختم کرنے کے موضوع پر فلم بنا رہے ہیں جس میں بھارت کے معروف اداکار سنجے دت کو ہیرو کاسٹ کیا گیا ہے ۔انہوں نے بتا یا کہ خواہش ہے ماہرہ خان اور کترینہ کیف کوبھی فلم میں شامل کروں ،ان دونوں ہیروئنز میں بہت ٹیلنٹ ہے ۔رمیز راجہ نے مزید کہا کہ ہیروئن کون ہو گی یہ ابھی سسپنس ہے ۔

اگر بھارت کولڈ سٹارٹ ڈاکٹرائن جیسی حکمت عملیوں سے باز نہ آیا تو پاکستان محدود پیمانے پر تباہی پھیلانے والے چھوٹے ایٹمی ہتھیار آگے لے آئے گا ،برطانوی جریدے کا بڑا دعویٰ

مزید :

کھیل -