لاہور اور کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی ٹیکسی کمپنیوں کیخلاف کارروائی شروع

لاہور اور کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی ٹیکسی کمپنیوں کیخلاف کارروائی شروع
لاہور اور کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی ٹیکسی کمپنیوں کیخلاف کارروائی شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور اور کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی سستی سفری سہولیات فراہم کرنے والی ٹیکسی کمپنیوں کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے حکم نامے کے بعد شہر اقتدار میں بھی کریم اور سٹی کیب سمیت دیگر ٹیکسی کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے اور متعد د گارڑیوں کو پکڑ کر ٹیکسی سروس فراہم کرنے سے روک دیا گیا ۔سیکرٹری ٹرانسپورٹ کا کہناہے کہ کئی گاڑیاں پکڑ لی گئی ہیں جبکہ غیر رجسٹرڈ کمپنیوں کے خلاف کارروائی جاری ہے ۔

مزید :

اسلام آباد -