عمران خان نے چیئرمین پی سی بی کو کرکٹ میں بہتری کیلئے کھیل کو سمجھنے والے ماہرین بلانے کا مشورہ دیدیا

عمران خان نے چیئرمین پی سی بی کو کرکٹ میں بہتری کیلئے کھیل کو سمجھنے والے ...
عمران خان نے چیئرمین پی سی بی کو کرکٹ میں بہتری کیلئے کھیل کو سمجھنے والے ماہرین بلانے کا مشورہ دیدیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحرک انصاف کے سربراہ عمرن خان نے چیئرمین پی سی بی کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ میں سفارشیوں اور الیکشن فکسر سے چھٹکار ا حاصل کیا جائے اور کھیل کو سمجھنے والے ماہرین کو بلایا جائے۔

ورلڈ بلائنڈ ٹی 20 :پاکستان نےسری لنکا کو ہرا کر مسلسل چوتھی کامیابی سمیٹ لی,پڑھنے کیلئے کلک کریں

پی ٹی آئی کے چیئرمین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی کے دعوت نامے کا جواب دیا ۔یاد رہے گزشتہ روز پی سی بی نے عمران خان کو کرکٹ کی بہتری کے لئے بلائی جانیوالی گول میز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی تھی۔

مزید :

کھیل -